792851-waqaryounis-1492181713-488-640x480

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقاریونس ’’پاناما‘‘ پہنچ گئے

792851-waqaryounis-1492181713-488-640x480پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس ’’پاناما‘‘ میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جب کہ ’’پاناما‘‘ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویٹ سائٹ پرانہوں نے مزاحیہ انداز میں دلچسپ ٹویٹ کیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس ان دنوں فیملی کے ہمراہ ’’پاناما‘‘ میں چھٹیاں گزاررہے ہیں اور پاناما پہنچنے پر انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس حوالے سے مزاحیہ ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے لکھا کہ کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ میں اس وقت دنیا کے کس حصے میں موجود ہوں؟ اگر5 لوگوں نے درست جواب دیا تو میں انہیں ٹویٹر پر فالو کروں گا اور یہ ملک پاکستان میں بہت مشہور ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *