سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ میں بھی پاناما کیس کا فیصلہ شامل نہیں

793912-sc-1492323784-428-640x480اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کردی ہے جس میں پاناما کیس کا فیصلہ شامل نہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کے مقدمات کے لئے ریگولرکازلسٹ جاری کر دی گئی ہے جس میں پاناما کیس کا فیصلہ شامل نہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کا فیصلہ سنانے سے پہلے ضمنی کازلسٹ جاری کی جائے گی اورعدالت کی جانب سے فیصلہ سنانے سے قبل فریقین کونوٹسزبھی جاری کئے جائیں گے۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کی رواں ہفتے کی کاز لسٹ میں پاناما کیس کا فیصلہ شامل نہیں




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *