793519-blast-1492270315-770-640x480

شام کے شہر حلب میں خودکش حملہ، 100 افراد ہلاک

793519-blast-1492270315-770-640x480دمشق: شام کے شہر حلب میں خودکش بمبار نے شہر چھوڑ کر جانے والے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 100 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں جنگجوؤں کے زیرقبضہ صوبہ حلب کے نواحی علاقے راشدین میں کار میں سوار خودکش بمبار نے شہر چھوڑ کر جانے والے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 39 افراد موقع پر ہی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے فوری بعد افراتفری مچ گئی اور دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے کئی بسیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *