ڈاکٹرعاصم کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

793379-asim-1492248442-502-640x480کراچی:   انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشتگردوں کے علاج سے متعلق کیس میں ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل میں نام شامل کرنے کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں 2 ہفتے کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔  کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ڈاکٹرعاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران ڈاکٹرعاصم نے عدالت سے استدعا کی کہ ان کا اسپتال گروی رکھ لیا جائے لیکن انہیں علاج کے لیے ملک سے باہر جانے دیا جائے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *