794878-haroon-1492423654-450-640x480

ہارون رشید پی سی بی کے ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز تعینات  

 لاہور: 

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید کو ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز تعینات کر دیا ہے، انٹرویو اور دیگر معاملات مکمل ہو جانے کے بعد انہوں نے آج ہی عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ہارون رشید ایک سال قبل چیف سلیکٹر کے عہدے پر فائز رہے، اس وقت قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2016 میں ناقص کارکردگی کی رپورٹ پیش کی تھی جس میں پاکستان پہلے راﺅنڈ میں ہی ایونٹ سے باہر ہو گیا تھا۔




Leave a Reply