796601-donkeysweb-1492551011-425-640x480

گدھوں کی برآمد: پختونخوا اور چینی کمپنی میں ایم اویو پر دستخط

796601-donkeysweb-1492551011-425-640x480پشاور / بیجنگ: بیجنگ روڈ شو کے دوران خیبر پختونخوا حکومت اورچینی کمپنی کے مابین چین کو گدھوں کی برآمدکے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پردستخط ہو گئے۔
چینی کمپنی چھن چھیان انسپکشن اینڈ کوآرتائن کے پی کے میں گدھوں کی افزائش کا منصوبہ شروع کرے گی جس پرابتدائی طور پر5 کروڑ ڈالرخرچ ہوں گے، منصوبے کے تحت گدھوں کی دو اہم اقسام کی بریڈنگ کی جائیگی۔ ایک فارم ڈیرہ اسماعیل خان جبکہ دوسرا مانسہرہ میں بنے گا جن سے چین کوسالانہ80ہزار گدھے سپلائی کئے جا سکیں گے۔




Leave a Reply