اسلام آباد ائیرپورٹ پر تشدد کا شکار خواتین کی بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام

798794-bachakhanairport-1492761696-320-640x480پشاور: اسلام آباد ایئرپورٹ پر تشدد کا شکار ہونے والی ماں اور بیٹی کو باچا خان ائیر پورٹ سے بیرون ملک جاتے ہوئے روک لیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ائیر پورٹ پر تشدد کا شکارہونے والی ماں اور بیٹی پشاور کے باچا خان ایئر پورٹ سے ناروے جا رہی تھیں کہ ایف آئی نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا اور دونوں کو طیارے سے آف لوڈ کردیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: چیف جسٹس نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر خواتین پر تشدد کا ازخود نوٹس لے لیا




Leave a Reply