798260-suno-1492702084-365-640x480

سونونگم کا اذان سے متعلق دیئے گئے بیان کا بھانڈہ پھوٹ گیا

798260-suno-1492702084-365-640x480ممبئی: سونونگم کے پڑوس میں رہائش پذیر اداکارہ شرادھا داس نے گلوکار کے فجر کی اذان سے متعلق دیئے گئے بیان کا بھانڈہ پھوڑ دیا۔
گزشتہ دنوں سونونگم نے فجر کی اذان سے متعلق نازیبا ٹوئٹس کی تھیں جس کے بعد ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا تھا جب کہ بھارت میں مقیم مسلمانوں نے ان کے بیان پر تشویش کا اظہار کیا تھا لیکن انتہا پسندوں نے ان کے بیان کی حمایت کی تھی تاہم اب ایک بھارتی اداکارہ نے گلوکار کے بیان کا پردہ چاک کردیا ہے۔




Leave a Reply