798659-parisattackweb-1492746033-564-640x480

پیرس میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک، جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا

798659-parisattackweb-1492746033-564-640x480پیرس ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بن گیا اور حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نامعلوم شخص نے پولیس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا، زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ دوران علاج دم توڑ دیا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: پیرس ایئرپورٹ پر تعینات فوجی سے بندوق چھیننے کی کوشش، حملہ آور ہلاک




Leave a Reply