امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کی ملاقات

802064-aizaztrump-1493105653-601-640x480واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے وائٹ ہاؤس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی اور اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔
امریکی صدر کے ساتھ ملاقات میں اعزاز چودھری نے پاکستانی قیادت اورعوام کی طرف سے دونوں ممالک میں تعلقات کی بہتری کے لیے نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *