801778-atif-1493091341-551-640x480

امید ہے حور گانا شائقین کو پسند آئے گا، عاطف اسلم

801778-atif-1493091341-551-640x480کراچی: اپنے گانے ’حور‘ کے حوالے سے عاطف اسلم نے کہا ہے کہ یہ گانا میرے دل سے بیحد قریب ہے۔
گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ یہ میرا اس سال کا سب سے بڑا گانا بھی ہے کیونکہ یہ گانا اور بھی خاص اس لیے ہے کیوں کہ میرے گانے جینا جینا کی مکمل ٹیم اس گانے کے لیے اکھٹی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے شائقین حور گانے کو بھی اتنا ہی پسند کریں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *