801999-akshay-1493101201-987-640x480

اکشے کمارکی نیشنل ایوارڈ سے دستبرداری کی پیشکش

801999-akshay-1493101201-987-640x480ممبئی: بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار نیشنل ایوارڈ ملنے پر کی جانے والی تنقید سے اس قدر متنفر ہوگئے ہیں کہ انہوں نے ایوارڈ سے دستبرداری کی پیشکش کردی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جب سے اکشے کمارکو ان کی فلم رستم کے لیے بہترین اداکاری کے نیشنل ایوارڈ سے نوازے جانے کا اعلان کیا گیا ہے ان پرتنقید کی گولہ باری ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی۔ بالی ووڈ سے جڑے لوگ اکشے کو ملنے والا یہ ایوارڈ معروف ہدایتکار اور فلم ساز پریہ درشن سے دوستی کا نتیجہ کا قرار دے رہے ہیں جو رواں برس ایوارڈز کا اعلان کرنے والی جیوری کے سربراہ تھے۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: کبھی بھی کسی سے فلم یا ایوارڈ کی بھیک نہیں مانگی،




Leave a Reply