802686-india-1493145518-785-640x480

بھارت دفاع پر خرچ کرنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا، رپورٹ

802686-india-1493145518-785-640x480اسٹاک ہوم: دنیا بھر میں گزشتہ سال دفاع کے شعبہ پر اخراجات میں امریکا سرفہرست جب کہ بھارت پانچویں نمبر پر ہے اور پاکستان ابتدائی 15 ممالک میں بھی شامل نہیں۔
سوئیڈن کی اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے دنیا بھر کے ان 15 ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس نے گزشتہ سال اپنے دفاعی اخراجات میں ملکی جی ڈی پی کا ایک بھاری حصہ خرچ کیا۔ رپورٹ کے مطابق ایشیا، وسطی اور مشرقی یورپ اور شمالی افریقا کے مقابلے میں امریکا، مشرق وسطیٰ اور سب سہارا افریقی کے ملک تیزی سے دفاع پر ملکی جی ڈی پی کا خاطر خواہ حصہ خرچ کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دنیا میں کسی بھی ملک کے مقابلے میں امریکا کے سب سے زیادہ دفاعی اخراجات ہیں جو امریکی جی ڈی پی کا 36 فیصد ہے جب کہ 2016 میں امریکی دفاعی اخراجات میں 1.7 فیصد اضافہ ہوا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *