802440-maryamx-1493130047-575-640x480

زرداری کے دور میں پاکستانی اپنے پیسے اور جیبیں سنبھالتے تھے، مریم اورنگزیب

802440-maryamx-1493130047-575-640x480اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ آصف زرداری کے دور میں جو ہوا سب کو پتا ہے ان کے دور میں تو پاکستانی اپنے پیسے اور اپنی جیبیں سنبھالتے تھے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ سی پیک وزیراعظم نوازشریف کے ویژن کا خطے کو تحفہ ہے، اس جیسے منصوبوں کی باتیں زرداری صاحب کے منہ اچھی نہیں لگتیں، ان کے دور میں جو ہوا سب کو پتا ہے، زرداری صاحب کے دور میں تو پاکستانی اپنے پیسے اور اپنی جیبیں سنبھال رہے تھے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: شہباز شریف پختونوں کا حصہ کھارہے ہیں، آصف زرداری




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *