عامر خان کی 16 سال بعد کسی ایوارڈ تقریب میں شرکت

802320-khan-1493126291-366-640x480ممبئی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے 16 سال بعد کسی ایوارڈ تقریب میں شرکت کی اور فلم ’’دنگل‘‘ پر ایوارڈ وصول کیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان بالی ووڈ ایوارڈ شوز میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں اورانہوں نے گزشتہ 16 سال سے کسی ایوارڈ تقریب میں شرکت نہیں کی جب کہ آخری بار انہوں نے آسکر ایوارڈز میں شرکت کی تھی جب ان کی فلم ’’لگان‘‘ کو بیرون ملک کی بہترین فلم کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ عامر خان کے نزدیک ایوارڈز کی اہمیت کیوں نہیں؟




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *