803789-ctdp-1493269079-812-640x480

خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک

803789-ctdp-1493269079-812-640x480خانیوال: لکی ڈبی کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک جب کہ 5 فرار ہوگئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق خانیوال میں سی ٹی ڈی اہلکاروں نے لکی ڈبی کے قریب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی، اہلکاروں کو دیکھ کر دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک جب کہ 5 فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔
اس خبرکو بھی پڑھیں: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *