803453-zaheerabbasx-1493229135-473-640x480

ظہیرعباس کی چیئرمین پی سی بی بننے کی خواہش

803453-zaheerabbasx-1493229135-473-640x480لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس نے چیئرمین پی سی بی بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔
ظہیر عباس نے چیئرمین پی سی بی بننے کی خواہش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم کی جانب سے پیشکش ہوئی تو تیار ہوں گا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :نجم سیٹھی بطور’’چیئرمین پی سی بی‘‘ تیسری اننگز کھیلنے کیلیے تیار
سابق ٹیسٹ کرکٹر نے پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں جیت کو خوش آئند قراردیا، انہوں نے کہا کہ یونس خان اور مصباح الحق ملکی کرکٹ کیلیے شمع کی مانند ہیں، ہر کھلاڑی کا متبادل آجاتا ہے ان دونوں کا بھی مل جائے تو بہتر ہوگا۔




Leave a Reply