804498-priyanka-1493351233-595-640x480

بھارتی اسٹارز ضروری نہیں دنیا بھر میں اسٹارز ہوں، پریانکا

804498-priyanka-1493351233-595-640x480بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے صرف ہندوستان میں ہی نہیں بلکہ اپنی شاندار اداکاری سے دنیا بھر میں ایک اہم مقام حاصل کرلیا ہے تاہم پریانکا چوپڑا آج بھی خود کو بہت بڑا اسٹار نہیں مانتی۔
پریانکا کا کہنا تھا کہ ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ اگر ہم ہندوستان میں اسٹار ہیں تو ہم دنیا بھر میں اسٹار مانے جائیں گے، یہ ٹھیک نہیں ملک کے اسٹارز الگ ہوتے ہیں، اس لیے میں نے ایسی کوئی امید نہیں رکھی۔
اداکارہ نے مزید کہا کہ مجھے آج بھی اس بات سے کوئی مسئلہ نہیں کہ میں کسی کمرے میں جاوں اور خود اپنا تعارف کراؤ اور بتاوں کہ میں ایک انڈین اداکارہ ہوں، اس میں کوئی چھوٹی بات نہیں۔ ان کی فلم بے واچ 19مئی کو سینما گھروں میں پیش کی جائیگی۔




Leave a Reply