804770-UmerAkmalPhotoFile-1493372651-995-640x480

جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان، عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑ گئی

804770-UmerAkmalPhotoFile-1493372651-995-640x480جنید خان سے متعلق متنازعہ بیان دینے پر عمر اکمل کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت خطرے میں پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔
پاکستان کپ میں شریک ٹیم پنجاب کے کپتان عمر اکمل نے گزشتہ روز ٹیم کے پیسر جنید خان کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ اچانک لاپتہ ہو گئے ہیں اور ٹیم منیجمنٹ بھی اس حوالے سے لاعلم ہے۔ بعد ازاں جنید خان نے وڈیو پیغام میں وضاحت کی تھی کہ وہ لاپتہ نہیں ہوئے بلکہ فوڈ پوائزننگ اور بخار کی وجہ سے ٹیم ڈاکٹر کی ہدایت پر میچ میں شریک نہیں ہوئے اور عدم دستیابی سے متعلق ٹیم منیجمنٹ اور کپتان کو آگاہ کر دیا تھا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: عمر اکمل نے بیمار جنید خان کو گمشدہ قرار دے دیا




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *