804107-pml-1493301863-204-640x480

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس؛ عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

804107-pml-1493301863-204-640x480وزیراعظم نوازشریف کے زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا اہم اجلاس ہو اجس میں عمران خان کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر ارکان ، آئینی اور قانونی ماہرین نے بھی شرکت کی جب کہ اجلاس میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا گیا۔




Leave a Reply