1

ونود کھنہ اور ان کے دوست فیروزخان کی موت کی تاریخ، وجہ اور عمر یکساں

1بھارتی لیجنڈ اداکار ونود کھنہ اور فیروز خان کی آپس میں گہری دوستی تھی اور حیرت انگیز طور پر دونوں اداکاروں کی موت کی تاریخ، وجہ اور عمر بھی ایک ہی نکلی۔
آنجہانی اداکار ونود کھنہ نے فلمی کیرئیر 1968 میں فلم ’’من کا میت‘‘ سے شروع کیا اور ان کی آخری فلم 2015 میں ریلیز ہونے والی ’’دل والے ‘‘ثابت ہوئی۔ ونود کھنہ کو شہرت ہدایتکار و اداکار فیروز خان کی فلم ’’قربانی‘‘ سے حاصل ہوئی جس کے بعد دونوں اداکاروں نے فلم ’’دایاوان‘‘ میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: معروف بھارتی اداکار ونود کھنہ چل بسے




Leave a Reply