804496-ikweb-1493351975-203-640x480

10 ارب تو ابتدائی پیش کش تھی رقم بڑھانے کی آفر بھی کی گئی تھی، عمران خان

804496-ikweb-1493351975-203-640x480چیرمین تحریک انصاف کی جانب سے پاناما کیس میں خاموش رہنے پر 10 ارب روپے کی پیش کش کی باز گشت ابھی تھمی نہ تھی کہ عمران خان نے حکومت پر ایک اور الزام عائد کرتے ہوئے کہا 10 ارب تو ابتدائی پیش کش تھی رقم بڑھانے کی آفر بھی کی گئی تھی۔
تحریک انصاف آج اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے جا رہی ہے اور اس حوالے سے تمام تیاریاں بھی کر لی گئی ہیں۔ عمران خان نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور جلسے کے انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس میں خاموش رہنے پر 10 ارب روپے تو ابتدائی پیش کش تھی، رقم بڑھانےکی بھی پیشکش کی گئی تھی۔




Leave a Reply