805330-winod-1493439027-824-640x480

ونود کھنہ نے اپنی بیماری 6 سال تک کیوں چھپائی؟

805330-winod-1493439027-824-640x480کینسر کے عارضے میں مبتلا بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار ونود کھنہ نے اپنی بیماری کے بارے میں 6 سال تک کسی کو کچھ نہیں بتایا تھا جب کہ وہ اپنے علاج کے لیے بھی متعدد بار بیرون ملک جا چکے تھے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے لیجنڈ آنجہانی اداکارونود کھنہ کی اسپتال میں مریضوں کے لیے مخصوص تصویرکے وائرل ہونے کے بعد جب ان کے کینسرکے مرض کے بارے میں ان کے مداحوں سمیت سیاست دانوں کو علم ہوا تو سب نے بھی دکھ کا اظہار کیا۔ ونود کھنہ سیاسی میدان میں بھی کافی فعال تھے اوروہ بھارتی پنجاب کے شہرگورداسپورسے حکمران جماعت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بھی تھے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *