804932-pslx-1493386343-591-640x480

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کے لئے نیلامی 31 مئی کو ہوگی

804932-pslx-1493386343-591-640x480پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 2018 کے لئے چھٹی ٹیم کے فرنچائز حقوق حاصل کرنے کیلیے پیشکشیں طلب کرلیں۔
پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کی 15 مئی تک نیلامی کے لئے کاغذات حاصل کیے جاسکتے ہیں جو ایک ہزار ڈالر کی ناقابل واپسی ادائیگی پر جاری ہوں گے، ٹیکنیکل اور فنانشل پرپوزل جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 مئی ہے، ٹیکنیکل پرپوزل پی سی بی آفس میں اسی روز کھولے جائیں گے جب کہ اس مرحلے میں کامیاب ہونے والے فریقوں کے مالی ڈرافٹ 31 مئی کو کھولے جائیں گے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :شاہ زیب حسن کی معطلی ختم کرنے کی اپیل




Leave a Reply