805536-katrina-1493462931-964-640x480

کترینہ کی فیس بک کے بعد انسٹا گرام پر بھی دبنگ انٹری

805536-katrina-1493462931-964-640x480اپنی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر انٹری دینے والی اداکارہ کترینہ نے اب انسٹاگرام پر بھی دبنگ انٹری دے دی ہے۔
دنیا کے دیگرشعبوں کی طرح بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات بھی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتے ہیں، اس سے ناصرف ان کی شہرت میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ ان کی فلموں کی تشہیر بھی ہوتی ہے اوراب بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو شاید سمجھ آ ہی گیا ہے کہ سوشل میڈیا کسی بھی اسٹارکی مقبولیت کو برقرار رکھنے میں اہم کردارادا کرتا ہے۔
بالی ووڈ کی باربی ڈول نے گزشتہ برس اپنی 33 ویں سالگرہ پرسوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پرانٹری دی تھی جب کہ اب اداکارہ نے انسٹاگرام کی ایپ پربھی زبردست انٹری دے دی ہے۔




Leave a Reply