803264-toi-1493211935-209-640x480

گرمی میں لواور تپش سے محفوظ رکھنے والی 6 غذائیں

803264-toi-1493211935-209-640x480گرمیوں میں ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لیے ٹھنڈی غذائیں اور مشروبات کا استعمال کرنا بے حد ضروری ہے۔
گرمیوں کا موسم شروع ہوتے ہی ہم بہت سے مسائل کا شکار ہوجاتے ہیں۔ تیز دھوپ، گرمی اور لو کی وجہ سے جسم كے درجہ حرارت میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوجاتا ہے اور اس کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی اور دیگر امراض کا سامنا رہتا ہے جب کہ گرمیوں میں سب سے اہم چیز جس کا ہمیں خیال رکھنا چاہیے وہ ہے غذا کیونکہ کھانے پینے میں چیزوں کا صحیح استعمال ہمیں بہت سے مسائل سے بچا جاسکتا ہے۔
گرمیوں میں ہیٹ اسٹروک کا بھی خدشہ رہتا ہے لہذا جسم میں پانی کی مقدار کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے اور اس کے لیے مشروبات کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرنا چاہیے۔ اسی لیے آپ کو چند مشروبات اور غذائیں بتائے جارہے ہیں جن کے استعمال سے آپ نہ صرف جسم کو تپش سے بچا سکتے ہیں بلکہ پانی کی مطلوبہ مقدار کو بھی پورا کرسکتے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *