یونس خان پرانجیلومیتھیوزنے تعریفوں کے پھول نچھاورکردیے

805079-anjelomathewsandyouniskhan-1493400850-299-640x480ریکارڈ ساز یونس خان پر سری لنکن کپتان انجیلومیتھیوزنے تعریفوں کے پھول نچھاور کردیے۔
انجیلومیتھیوزنے پاکستانی بیٹسمین کو10 ہزار ٹیسٹ رنز کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یونس ناقابل یقین پلیئر ہیں، انہیں فراموش کرنا مشکل ہے ، وہ ٹیسٹ میں میری پہلی وکٹ بھی بنے، ان میں کچھ بہت خاص خوبیاں بھی ہیں، وہ انتہائی منکسر المزاج اور بہت اچھے انسان ہیں، میں ان سے بہت متاثر اور سنگ میل عبور کرنے پر انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:یونس خان کا ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ ساز کارنامہ




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *