806882-Noamchomsky-1493606344-155-640x480

ٹرمپ کی پالیسیاں کرہ ارض کی تباہی کا باعث بن جائیں گی، نوم چومسکی

امریکی دانشور نوم چومسکی نے کہا ہے کہ  صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کا نتیجہ کرہ ارض کی تباہی کی صورت میں نکلے گا۔

نوم چومسکی کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ دنیا کے مستقبل کوکوئی اہمیت نہیں دیتے۔ وائٹ ہاؤس ماحولیات جیسے سرکاری اداروں کو تباہ کر دینا چاہتا ہے۔

امریکی دانشور کا کہنا تھا کہ ٹرمپ حکومت نے امریکا کو ایک ایسی حکومت میں تبدیل کر دیا ہے کہ جو تبدیلی آب و ہوا کے سلسلے میں کوئی اقدام نہیں کرتی، ٹرمپ نے امریکا کو تنہا کر دیا ہے۔




Leave a Reply