807099-katrinakaif_x_-1493622664-164-640x480

کترینہ صبح سویرے کیسی دکھتی ہیں؟؟

بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر صبح سویرے اٹھنے کے بعد کی تصویر شئیر کی جس کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

بالی وڈ اسٹار کترینہ کیف نے کچھ ہی دنوں قبل سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر انٹری دی اور صرف ایک دن میں انہیں فالو کرنے والے مداحوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی، انسٹاگرام پر کترینہ نے اب تک 4 سے 5 تصاویر ہی شئیر کی ہیں جس کو لاکھوں لوگوں نے  پسند کیا ہے لیکن گزشتہ روز شئیر کی جانے والی تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا۔




Leave a Reply