806268-hot-1493535573-298-640x480

کراچی میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

ملک بھرمیں گرمی کی شدت برقرارہے جب کہ شہر قائد میں آج بھی پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر اورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے جب کہ سندھ اور زیریں بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: کراچی میں گرمی کی لہر آئندہ تین روز تک برقرار رہے گی806268-hot-1493535573-298-640x480




Leave a Reply