وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس

807907-ccimeeting-1493707719-242-640x480وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شریک ہیں۔
وزیراعظم آفس اسلام آباد میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس جاری ہے، وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کے علاوہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار،وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف، وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ، وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور وزیر پیٹرولیم شاہد قاخان عباسی شریک ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں : مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ملتوی




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *