809465-sonu-1493872712-284-640x480

اذان سے متعلق توہین آمیزٹوئٹس پربھارتی عدالت سونونگم کے ساتھ

بھارتی گلوکار سونو نگم کوگزشتہ دنوں ٹوئٹرپر اذان سے متعلق توہین آمیز ٹوئٹس پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جس کے لیے اداکار کی جانب سے مختلف قسم کی وضاحتیں بھی دی گئی تھیں تاہم اب بھارتی عدالت نے بھی اداکار کا دفاع کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی گلوکارسونونگم نے اذان سے متعلق توہین آمیز ٹوئٹس کرکے خود کو مشکلات میں پھنستا ہوا دیکھا تو پھرانہیں کچھ نہ سوجھا اورٹوئٹرپرہی ایک وڈیو ڈالی جس میں اذان کی آوازریکارڈ تھی جب کہ وہ اذان بھی فجرکے وقت کی تھی ، گلوکارکی اس ٹوئٹ کے بعد معاملہ کچھ رفع دفع ہوگیا تھا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *