809132-madihaimam-1493832081-600-640x480

پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام بھی بالی ووڈ میں انٹری کے لیے تیار

809132-madihaimam-1493832081-600-640x480پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام بھی ہدایتکارہ سنینہ بھٹناگرکی فلم ’’ڈیئر مایا‘‘ سے بالی ووڈ میں انٹری دیں گی۔
ماہرہ خان، صباقمر اور دیگر اداکاراؤں کے بعد اب اداکارہ مدیحہ امام بھی بالی ووڈ میں فنی سفر کا آغاز کرنے کے لیے تیار ہیں اور وہ بھارتی ہدایتکار نسینہ بھٹناگر کی فلم ’’ڈیئر مایا‘‘ میں جلوہ گرہوں گی۔ فلم میں مدیحہ امام سمیت ماضی کی معروف اداکارہ منیشا کوائرالا اداکاری کرتی نظر آئیں گی جب کہ ہدایتکار سنینہ بھٹناگر کی بھی یہ پہلی فلم ہے جو ان کی ڈائریکشن میں بننے جارہی ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *