809720-MisbahulHaqWeb-1493891969-455-640x480

شہریار خان نے مصباح کو عمران خان سے بڑا کپتان قرار دیدیا

چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے مصباح الحق کو عمران خان سے بڑا کپتان قرار دے دیا۔

قائمہ کمیٹی کے سامنے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مصباح الحق کو عمران خان سے بڑا کپتان سیاسی بنیادوں پر نہیں کہہ رہا، میرا سیاست سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ویون رچرڈ پھٹیچر کھلاڑی نہیں تھے تاہم وہ کبھی اچھے کوچ نہیں رہے، جاوید میانداد کے خلاف کچھ نہیں کہوں گا۔

اس خبر کو بھی پڑھیں : اہلیہ نے مصباح کو ”مسٹر 99“ کا خطاب دے دیا




Leave a Reply