مشال قتل کیس؛ روپوش آفس اسسٹنٹ علی خان بھی گرفتار

810301-arrest-1493934292-745-640x480مشال قتل کیس میں روپوش ملزم اور یونیورسٹی کے آفس اسسٹنٹ علی خان کو گرفتار کر لیا گیا۔
روپوش ملزم اور یونیورسٹی کے آفس اسسٹنٹ علی خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی گئی تھی تاہم اسے آج انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔
علاوہ ازیں کیس میں گرفتار ملزموں کی تعداد 48 ہوگئی جبکہ مقامی کونسلر عارف مردانوی تاحال روپوش ہے۔ واضح رہے کہ واقعے کو22 دن گزرنے کے باوجود یونیورسٹی میں تدریسی عمل شروع نہ ہوسکا۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *