ڈونلڈ ٹرمپ کا ہیلتھ کیئر بل ایوان نمائندگان سے منظور

امریکی ایوان نمائندگان نے باراک اوباما کے ہیلتھ کیئر بل کی مخالفت کرتے ہوئے ٹرمپ ہیلتھ کیئر بل کو منظور کر لیا جس سے سابق صدر کے اوباما کیئر پروگرام کے خاتمے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

امریکی ایوان نمائندگان میں اوباما کیئر بل کے خاتمے اور ٹرمپ ہیلتھ کیئر بل کی منظوری کے لئے 216 ووٹ درکار تھے اور بل کی حمایت میں 217 ووٹ پڑے، اس طرح امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ ہیلتھ کیئر بل کی منظوری دیدی تاہم ڈیموکریٹس امیدواروں نے بل کی سخت مخالفت کی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *