811374-image-1494063131-829-640x480

فیروزوالہ میں ماں نے بیٹی سے بدسلوکی پرجعلی پیرکی جوتوں سے پٹائی کرڈالی

چٹھہ کالونی میں دم کرنے کے بہانے دست درازی کرنے پر لڑکی اور اس کی ماں نے جعلی پیر جوتوں سے پٹائی کرڈالی۔

کے مطابق فیروزوالہ کی چٹھہ کالونی میں جعلی پیر کو نازیہ نامی خاتون نے گھر پر اپنی بیمار بیٹی ماہ جبین پر دم کرنے کے لیے بلایا، جس پر جعلی پیر نے لڑکی سے کہا کہ وہ پتلا بنا کرحساب لگا کرہربیماری کا علاج کرتا ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *