فرانس میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ

فرانس میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے پولنگ آج ہو رہی ہے جس میں لی پین کے مقابلے میں میکرون کی جیت کے امکانات ظاہر کئے جا رہے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ آج ہو رہی ہے جس میں فرانسیسی شہری اپنے صدر کا انتخاب کریں گے۔ قوم پرست خاتون سیاست دان مارین لی پین اور آزاد امیدوار ایمنوئیل میکرون کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *