812902-indianteamweb-1494228624-884-640x480

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں ویرات کوہلی کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لئے اپنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس کے لئے ویرات کوہلی کو ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ دیگر کھلاڑیوں میں مہندرا سنگھ دھونی، یووراج سنگھ، شیکر دھون، روہت شرما، اجنکیا رہانے، امیش یادیو، رویندرا جڈیجا، روی چندرن ایشون، محمد شامی، بھونیشور کمار، ہردیک پانڈے اور جسپریت بمراہ شامل ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: بھارت کا چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کا فیصلہ




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *