مائیکل جیکسن کے مرنے سے قبل قتل کے شبہے کا انکشاف

ہالی ووڈ کے معروف گلوکار مائیکل جیکسن نے مرنے سے ایک ہفتہ قبل اپنے قریبی دوست سے قتل کیے جانے کے شبہے کا اظہار کیا تھا۔
دنیا بھر کے مشہور پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کو دنیا سے گزرے 8 سال ہوگئے ہیں اور اب بھی ان کی موت معمہ بنی ہوئی ہے جب کہ میڈیکل رپورٹس کے مطابق مائیکل جیکسن کی موت ادویات کے زیادہ استعمال کے باعث ہوئی ہے تاہم ان کی بیٹی والد کی موت کو قتل قرار دیتی ہیں لیکن اب پاپ گلوکار کے انتہائی قریبی دوست کے حیران کن دعوے کے بعد ایک بار پھر مائیکل جیکسن کی موت پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں:والد کو قتل کیا گیا، مائیکل جیکسن کی بیٹی کا دعویٰ




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *