813387-MICHAELJACKSON-1494275187-954-640x480

مجھے دوست قتل کردیں گے، مائیکل جیکسن کا خط منظرعام پر آ گیا

شہرہ آفاق لیجنڈ گلوکار مائیکل جیکسن کی موت کیسے ہوئی؟ معاملہ پھر عالمی میڈیا میں زیرِ بحث آگیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق پاپ سنگر نے اپنے خط میں پہلے ہی اپنی موت کا خدشہ ظاہر کردیا تھا۔ مائیکل جیکسن کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ مجھے میرے دوست قتل کردیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی پر جاری رپورٹس کے مطابق مائیکل جیکسن کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ مجھے میرے دوست قتل کردیں گے۔ واضح رہے کہ مائیکل جیکسن نے یہ خط جرمن بزنس مین دوست مائیکل جیکب شاگن کو لکھا تھا۔




Leave a Reply