815927-URWAHUCANE-1494534825-530-640x480

بولڈ مناظرکے باعث بھارتی فلم ٹھکرا دی ،عروا حسین کا دعویٰ

اداکارہ عروا حسین کہنا ہے کہ بالی ووڈ سے فلم کی آفر آئی مگر بولڈ مناظر کی وجہ سے انکار کر دیا۔

گلوکاری کی طرف رجحان تھا، فرحان سے اسی فیلڈ میں ہی ملاقاتیں ہوئیں جو دوستی سے رشتے میں تبدیل ہو گئی، شادی کی پیشکش انھوں نے ہیرے کی انگوٹھی سے کی تو مجھے بھی ماننا پڑا۔

عروہ حسین کا کہناتھا کہ برلن میں ہم دراصل ایک کمرشل کی شوٹنگ کے لیے گئے تھے اور وہاں سے میں ہر لمحے سوشل میڈیا پر اپنی اور ان کی تصاویر اپ لوڈ کرتی رہی تھی۔ جو اخبارات کی زینت بنی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *