818019-australia-1494770536-511-640x480

معاوضوں کا تنازع؛ آسٹریلوی کرکٹرز کا ہڑتال پر غور

معاوضوں کے تنازع پرآسٹریلوی کرکٹرزنے ہڑتال کا ذہن بنالیا۔
جون کے آخر تک ڈیل نہ ہونے پر کھلاڑیوں کی جانب سے انتہائی قدم اٹھانے کا خطرہ بڑھ گیا ہے، سابق کپتان اور آسٹریلوی بورڈ کے ڈائریکٹر مارک ٹیلر کا کہنا ہے کہ کرکٹرز جنوری سے ہی ہڑتال کے آپشن پر غور کررہے ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :بھارتی کرکٹرز کے ماہانہ معاوضوں اور میچ فیس میں اضافہ




Leave a Reply