817340-MisbahulHaqWeb-1494687830-183-640x480

پی سی بی مصباح الحق کو آئی سی سی میچ ریفری نامزد کرنے کا خواہاں

پاکستان کرکٹ بورڈ مصباح الحق کو آئی سی سی میچ ریفری نامزد کرنے کا خواہاں ہے۔
پی سی بی نے مصباح الحق کو آئی سی سی میچ ریفری بنوانے کی خواہش ظاہر کردی ہے جب کہ نامزدگی سے قبل مصباح الحق سے رائے طلب کی جائے گی، ذرائع کے مطابق چیرمین پی سی بی شہریار خان کا خیال ہے کہ سابق کرکٹرز بڑی تیزی سے اس شعبے میں آرہے ہیں، اگر ریٹائرمنٹ کے بعد مصباح الحق اس بارے میں رضامندی ظاہر کریں تو انہیں خوشی ہوگی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں :غیر اخلاقی اور ذاتیات پر تنقید سے غصہ آتا ہے




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *