818313-rakhi-1494819382-820-640x480

راکھی ساونت کیخلاف ایک اور وارنٹ جاری ہوگیا

بھارت کی ایک عدالت نے رامائن کے مصنف والمیکی کے خلاف تبصرہ کرنے پر اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایک اور وارنٹ جاری کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ وارنٹ لدھیانہ کی ایک عدالت نے گزشتہ روز جاری کیا۔ واضح رہے کہ مقامی وکیل نریندر ادتیہ نے راکھی ساونت کے خلاف والمیکی سماج کی توہین کا الزام عائدکرتے ہوئے شکایت درج کروائی تھی۔




Leave a Reply