818016-dangal-1494769600-533-640x480

عامر خان کی ’’دنگل‘‘ 1000کروڑ کمانے والی پہلی بالی ووڈ فلم بن گئی

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے چینی باکس آفس پر 9 روز میں 300 کروڑ کمائی کرکے مجموعی طور پر 1000 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی پہلی بالی ووڈ فلم بن گئی۔

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ چینی زبان میں ڈب کرکے 5 مئی کو نمائش کے لیے پیش کی گئی تھی اور فلم چینی فلم بینوں کو بھی بھاگئی جس نے بھارت کے بعد چینی باکس آفس پر بھی تہلکہ مچاتے ہوئے ریکارڈ کمائی کی لیکن اب فلم نے ایک کے بعد ایک ریکارڈ بنانا شروع کردیئے ہیں۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *