819401-maryamorangzaib-1494934780-572-640x480

عمران خان بغیرتحقیق کے الزامات لگانے میں ماہر ہیں، مریم اورنگزیب

وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف والوں کو دوسروں پر الزامات لگانے سے فرصت نہیں جب کہ ان کے لیڈر عمران خان بھی بغیر تصدیق کے الزامات لگانے میں ماہر ہیں۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تعلیمی اصلاحات کا اہم جزو معیاری تعلیم کی فراہمی ہے، پیشہ وارانہ اور اعلیٰ تعلیم کا فروغ وزیراعظم نوازشریف کا وژن ہے اور اسی وژن کے مطابق ہم ملک میں اعلیٰ تعلیم کو عالمی معیار کے مطابق بنائیں گے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: عمران خان کوجھوٹ بولنے کی سزا بھگتنا پڑے گی




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *