819545-mustafakamalarrestx-1494944964-542-640x480

کراچی میں مصطفیٰ کمال سمیت پی ایس پی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج

نیوز کے مطابق پولیس نے پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر صدر تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ مقدمے میں پی ایس پی چیرمین مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی، اشفاق منگی، رضا ہارون، آفاق احمد اور انیس ایڈووکیٹ سمیت 11 رہنماؤں کو نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمے میں ہنگامہ آرائی ، راستہ روکنے اور پولیس مقابلے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ ملین مارچ پرشیلنگ، پی ایس پی رہنماؤں کی گرفتاری کے بعد رہائی




Leave a Reply