819440-acc-1494943753-423-640x480

گھوٹکی میں ٹرالر کی رکشے کو ٹکر، 6 افراد جاں بحق

یوزکے مطابق گھوٹکی میں قومی شاہراہ پر قاضی واہ کے قریب رکشہ تیز رفتار ٹرالر کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق قاضی واہ کے قریب ہونے والے حادثے میں 3 بچوں سمیت 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: چکوال میں مسافروین اورٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق




Leave a Reply