818721-malaika-1494861349-481-640x480

ملائکہ اپنے نام کے ساتھ خان لگا دیکھ کرکیوں طیش میں آئیں؟

بالی ووڈ کی آئٹم گرل ملائکہ اروڑہ نے تقریب میں اپنے نام کے ساتھ سابقہ شوہر ارباز خان کا نام لگانے پر اعتراض کیا اور پھر خود ہی تختی پر ’’خان‘‘ کے نام والا حصہ پھاڑ کر علیحدہ کردیا۔
بالی ووڈ اسٹار ارباز خان اور آئٹم گرل ملائکہ اروڑ کے درمیان 18 سالہ رفاقت کے بعد باقاعدہ طلاق ہوگئی ہے اور ارباز نے بھی سابقہ اہلیہ کو بیٹے کی تعلیم وپرورزش اور نان نفقہ کی مد میں 15 کروڑ دینے پر آمادگی ظاہر کردی ہے لیکن اب ایک تقریب میں اداکارہ نے سب کے سامنے حیران کن حرکت کردی۔




Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *